حماس کا غزہ میں نسل کشی روکنے لیے سلامتی کونسل سے مداخلت کا مطالبہ

غزہ(صباح نیوز) حماس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام کے خلاف جاری نسل کشی کو روکنے کے لیے فوری کارروائی کرے اور غزہ پر جنگ بندی کی قرارداد مزید پڑھیں