حزب اختلاف نئی ٹیکنالوجی سے بہت ڈرتی ہے، اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ حزب اختلاف نئی ٹیکنالوجی سے بہت ڈرتی ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مردم شماری مزید پڑھیں