جہیز فنڈز سے صوبے کی 4ہزار سے زائد مستحق بچیوں کی شادیاں کروائی جائیں گی،علی امین گنڈا پور

پشاور (صباح نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے جہیز فنڈ کے تحت مستحق بچیوں کی ضلعی سطح پر اجتماعی شادیوں کی تقریبات کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے ڈویژنل سطح پر اجتماعی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، جہیز مزید پڑھیں