جھوٹ کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو، سچ کے ہاتھوں شکست اس کا مقدر ہے، بلاول

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جھوٹ وقتی طور پر کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو لیکن سچ کے ہاتھوں شکست اس کا مقدر ہے۔ پی پی پی چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو مزید پڑھیں