جو ہوگیا سو ہوگیا، ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے نہیں لڑنا چاہیے، شیخ رشید

لاہور(صباح نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو ہو گیا سو ہو گیا، ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے نہیں لڑنا چاہیے، 45دن میں قوم کو سب پتہ چل جائے گا،اینٹی کرپشن کا نوٹس نہیں ملا۔شریف مزید پڑھیں