جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی وی سی نے حجاب کو بنیادی حق قرار دے دیا

نئی دہلی(صباح نیوز)نئی دہلی کی عالمی شہرت یافتہ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر شری شانتی پنڈت نے کہا ہے کہ کسی بھی تعلیمی ادارے میں ڈریس کوڈ کے ذریعے کسی کو بھی کوئی خاص لباس پہننے پر مزید پڑھیں