جنوبی کشمیرمیں دو الگ الگ سڑک حادثات میں 1شخص ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے

 سری نگر…جنوبی کشمیرمیں دو الگ الگ سڑک حادثات  میں 1شخص ہلاک جبکہ 6دیگر زخمی ہو گئے ۔ناگام کوکرناگ میں ایک آٹو سڑک سے پھسل کر نہر میں گر گیا، اس حادثے میں ایک شخص، محمد حسین میر ولد محمد میر مزید پڑھیں