جنوبی کشمیرمیں بھارتی فوج کا آپریشن، پلوامہ سے ایک نوجوان گرفتارکرلیا

سرینگر :  مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے  جنوبی کشمیر کے کئی علاقوں کا محاصرہ کرکے تلاشی آپریشن شروع کردیا ہے،ضلع پلوامہ سے ایک نوجوان کو گرفتارکرلیاہے۔پولیس نے نوجوان کو ضلع کے علاقے اونتی پورہ سے گرفتارکیا مزید پڑھیں