جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ مقدمہ، خدیجہ شاہ کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔ عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤگھیرائو کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ کیے مزید پڑھیں