جمیعت علما ئے اسلام کے رہنما ، سابق رکن قومی اسمبلی،سابق سینیٹر حافظ حسین احمد انتقال کرگئے۔

کوئٹہ (صباح نیوز)جمیعت علمائے اسلام کے سینئر راہنما ، سابق رکن قومی اسمبلی و سینٹ ،ممتاز اسلامی اسکالر حافظ حسین احمد انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 74 برس تھی۔ کچھ سالوں سے وہ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ مزید پڑھیں