جمعیت طالبات صرف جماعت اسلامی کا ہی نہیں بلکہ پورے معاشرے کا سرمایہ ہیں-دردانہ صدیقی

کراچی (صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے کہاہے کہ نوجوان ہر ملک و ملت کا اہم اثاثہ ہوتے ہیںاور ان کے اخلاق و کردار کی تربیت کرنے والے ادارے اورانجمنیں باعث فخر ہوتی ہیں مزید پڑھیں