جماعت اسلامی ہی عوامی قوت سے قوم کومسائل کے گرداب سے نکال سکتی ہے۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ جماعت اسلامی بدعنوانی موروثیت فرقہ واریت لسانیت سے پاک دینی جمہوری پارٹی ہے عوام نے سب کو آزما لیے مسائل میں کمی آئی ،قوم کو حقوق ملے نہ اسلامی نظام قائم مزید پڑھیں