جماعت اسلامی کے الیکٹرک کے کراچی دشمن اقدامات پر ہر گز خاموش نہیں بیٹھے گی،منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی کراچی کے عبوری امیر منعم ظفر خان نے صوبائی وزیر توانائی کی زیر صدارت گزشتہ روز سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرز اور ارکان اسمبلی کے ہمراہ کے الیکٹرک اور پاور ڈویژن کے حکام کے ایک اجلاس مزید پڑھیں