جماعت اسلامی کی مخلص واہل قیادت ہی عوام کو مہنگائی و غیروں کی غلامی سے نجات اورملک میں خوشحالی لاسکتی ہے،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ ملک میں ہونے والی سیاسی ہلچل سے قوم کو مثبت تبدیلی کی امید بندھی ہے لیکن عوام حکومت واپوزیشن کی عملی کارکردگی سے مایوس اورجماعت مزید پڑھیں