کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے تحت لاڑکانہ ڈویژن کی دوروزہ تربیت گاہ 28اور29دسمبرکو فاران پبلک اسکول میں منعقد ہوگی۔شرکاء تربیت گاہ سے امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان،سیکرٹری جنرل امیرالعظیم،ڈپٹی جنرل سیکرٹریزممتازحسین سہتو،شیخ عثمان فاروق ،صوبائی امیرکاشف سعید شیخ ،جنرل مزید پڑھیں