جماعت اسلامی کی جانب سے پشاور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار

کراچی/دادو (صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے پشاور قصہ خوانی بازار مسجد کے اندر خودکش دہماکے کے نتیجے میں 30افراد کے شہید اور 50افراد کے زخمی ہونے کے واقعے پر شدید افسوس مزید پڑھیں