جماعت اسلامی سندھ کی جانب سے فرید آباد سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے فرید آباد(دادو) میں گائوں رسول بخش چانڈیو میں ،08معصوم بچوں سمیت 09افراد کے جھلس کر ہلاک اور درجنوں مال مویشیوں، 70سے زائد گھروں کے جلنے مزید پڑھیں