جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،عطاتارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ جلاو گھیرا کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،اگر کوئی جلاگھیرا کرے گا، دھمکی دے گا یا کسی کی جان و مال کو نقصان پہنچانے کی مزید پڑھیں