جسٹس محمد ابراہیم خان قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس محمدابراہیم خان کی بطور قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے عارضی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 196کے مزید پڑھیں