جرمن قونصلیٹ کراچی کے قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز کا پاکستان سپورٹس گڈز اینڈ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن(پی ایس جی ایم ای اے)کا دورہ

سیالکوٹ(صباح نیوز)جرمن قونصلیٹ کراچی کے قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز نے پاکستان سپورٹس گڈز اینڈ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن(پی ایس جی ایم ای اے)کا دورہ کیا، اس دورے کے دوران فرسٹ سیکرٹری جرمن ایمبیسی اسلام آباد جینین روہور اور چیف ایگزیکٹو مزید پڑھیں