جدید فائٹر ایئرکرافٹ جے ٹین سی پاکستان ائیر فورس میں شامل

کامرہ(صباح نیوز)جدید فائٹر ایئرکرافٹ جے ٹین سی پاکستان ائیر فورس میں شامل کرلئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق جدید فائٹر ایئر کرافٹ جے ٹین سی پاکستان ائیر فورس میں شامل کرلئے گئے ہیں، اس حوالے سے کامرہ میں تقریب کا مزید پڑھیں