ججز قانون کوکالعدم قراردے سکتے ہیں، قانون بنانہیں سکتے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہاہے کہ ججز قانون کوکالعدم قراردے سکتے ہیں، قانون بنانہیں سکتے، کوئی قانون بتادیں کہ ججز قانون بناسکتے ہیں۔ آئینی اورقانونی شقوں پر فیصلوں کو برتری حاصل نہیں۔ ججز مزید پڑھیں