تینوں جماعتوں کی پالیسیوں میں کوئی فرق نہیں، قوم کے لیے جماعت اسلامی واحد آپشن ہے۔ میاں محمد اسلم

اسلام آباد (صباح نیوز ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ  اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں اسلامی نظام کے نفاذکی طر ف ایک قدم بھی نہیں بڑھایا مزید پڑھیں