تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دیئے

کراچی(صباح نیوز)پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹر ز نے بسوں کے کرائے بڑھا دیئے ہیں۔کراچی سے حیدرآباد جانے والی وین کا کرایہ 200 روپے اضافے کے بعد 500 روپے ہوگیا ہے، کراچی سے سکھر جانے والی وین کا کرایہ مزید پڑھیں