تنقید سننے کا حوصلہ نہیں تو سیاست کرنا چھوڑ دیں، آصف زرداری

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اگر کسی میں تنقید سننے کا حوصلہ نہیں تو سیاست کرنا چھوڑ دے۔سابق صدر آصف علی زرداری، قائد حزب اختلاف شہباز مزید پڑھیں