تعلیم بنیادی حق،غریب ممالک میں لڑکیوں کی تعلیم تک رسائی یقینی بنانا ہو گی،وزیراعظم

 اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تعلیم ہر معاشرے میں بنیادی حق ہے، غریب ممالک میں لڑکیوں کی تعلیم تک رسائی یقینی بنانا ہو گی، لڑکیوں کی تعلیم موجودہ وقت کا اہم چیلنج ہے، مسلم مزید پڑھیں