ترکیہ سے غزہ کے لئے امدادی سامان کا 9 واں بحری جہاز مصر پہنچ گیا

انقرہ (صباح نیوز)ترکیہ سے غزہ کے لئے انسانی امدادی سامان سے لدا 9واں بحری جہاز مصر پہنچ گیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امدادی سامان ترکیہ ہلال احمر کی طرف سے فراہم کیا گیا ہے اور خوراک، بچوں کی مزید پڑھیں