ترقی یافتہ ممالک پاکستان سمیت ترقی پذیرممالک کو اضافی مالی تعاون کی فراہمی کے اپنے وعدوں پرعمل درآمد کریں، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

واشنگٹن(صباح نیوز)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ ترقی یافتہ ممالک کوموسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان سمیت ترقی پذیرممالک کو اضافی مالی تعاون، ٹیکنالوجی کی منتقلی، اوراستعدادکارمیں بہتری کے اپنے وعدوں پرعمل درآمدکرنا چاہئیے، پاکستان مزید پڑھیں