ترازو کی کامیابی ہی نظام عدل کی کامیابی ہے،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ لوٹ مار اورلوٹوں کی سیاست نے ملک وقوم کا عزت وقارمجروح اورمسائل میں اضافہ کیاہے۔عدم اعتماد تحریک آئینی وقانونی مسئلہ ہے جوپارلیمنٹ میں ہی حل مزید پڑھیں