راولپنڈی( صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ تحفظ ختم نبوت ۖ ہمارے ایمان کا حصہ ہے مٹھی بھرسیکولراورلبرل عناصرنے جب بھی تحفظ ناموس رسالتۖ قوانین پروارکرنا چاہا جماعت اسلامی سمیت علماء ومشائخ نے جانوں تک کی قربانیاں مزید پڑھیں