تحریک کشمیر یورپ کے زیر اہتمام یورپ میں ہفتہ یکجہتی کشمیر منایا جائے گا، محمد غالب

برمنگھم:  تحریک کشمیر یورپ کے زیر اہتمام  یورپ میںہفتہ یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔ یورپ کے مختلف ممالک میں احتجاج ،کانفرنسیں سیمنارز، پارلیمنٹ میں خصوصی پروگرام ویبنارز منعقد کیے جائیں گئے ان پروگراموں سے ممبران پالیمنٹ انسانی حقوق تنظیموں کے مزید پڑھیں