تحریک کشمیر برطانیہ برمنگھم برانچ کی یوم شہدا ء جموں کے موقع پر بیداری مہم، سیکٹروں پمفلٹ تقسیم

برمنگھم (صباح نیوز)تحریک کشمیر برطانیہ برمنگھم برانچ نے یوم شہداء جموں کے موقع پر بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہونے والے مظالم کے حوالے سے عوامی بیداری پیدا کرنے کے لیے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے برمنگھم میں ہونے مزید پڑھیں