تحریک انصاف کی 5 اکتوبر کو مینار پاکستان میں جلسے کے لیے انتظامیہ کو درخواست

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے  ایک بار پھر لاہورجلسے کے لیے ڈپٹی کمشنرکو نئی درخواست دے دی جس میں پانچ اکتوبر کو مینار پاکستان میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سالگرہ کی تقریب اور جلسے کی اجازت طلب مزید پڑھیں