تبلیغی اجتماع،گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور خالد مقبول کی اختتامی دعا میں شرکت

کراچی(صباح نیوز)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ہونے والے تبلیغی اجتماع کی اختتامی دعا میں شرکت کی۔ ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھی تبلیغی اجتماع کی اختتامی دعا میں شریک ہوئے۔گورنر مزید پڑھیں