تاجر اور عوام ایک پیچ پر ہیں  28اگست کو ہڑتال ہر صورت ہوگی ، منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی کے تحت مہنگی بجلی،بجلی کے بھاری بلوں،تنخواہ دار طبقے و تاجروں پر ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف28اگست کو ملک گیر شٹرڈاؤن ہڑتال کے حوالے سے کراچی کی تاجر تنظیموں اور دوکانداروں نے مکمل حمایت اور مارکیٹیں بند مزید پڑھیں