بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مالی سال2023-24 کے دوران141ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد (صباح نیوز)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مالی سال 2023-24ء  کے دوران 141 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔بی آئی ایس پی میں مالی ضابطگیوں کا انکشاف آڈٹ رپورٹ 24-2023 میں کیا مزید پڑھیں