بیرونی مدد کیساتھ پاکستان کو مالیاتی اصلاحات کرنا ہوں گی،نائب صدر ورلڈ بینک

واشنگٹن(صباح نیوز)ورلڈ بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے بری طرح متاثر ہوا، ایسی بارشوں کی پہلے مثال نہیں ملتی،بیرونی مدد کیساتھ پاکستان کو بھی مالیاتی اصلاحات کرنا ہوں گی،پاکستانی مزید پڑھیں