بیرسٹر ظہورالحق انتقال کرگئے ،عمر94برس تھی

پشاور(صباح نیوز)ملک کے سینئر اور معروف قانون دان، بیرسٹر ظہورالحق پیر کی شام پشاور میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر94برس تھی۔بیرسٹر ظہور پہلی مرتبہ 1973اور دوبارہ 1980 کی دھائی میں  پاکستان کی سینٹ کے رکن رہے ۔ وہ  صوبہ پختونخواہ مزید پڑھیں