بھارت یو این مبصرین کو مقبوضہ جموں وکشمیرکا دورہ کرنے کی اجازت دے۔ حریت کانفرنس

 سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے حالات معمول پر لانے کے مودی حکومت کے دعوئوں کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ روزانہ کی بنیاد پر قابض فورسز کی ظالمانہ کارروائیاں ان دعوؤں کی  نفی کرتی ہیں۔ کل جماعتی حریت مزید پڑھیں