بھارت کے جموں کشمیر میں جاری مظالم کو روکنے کی ضرورت ہے۔ ممتاز زہرا بلوچ

اسلام آباد:دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا  ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہورہی ہے، بھارت کے جموں کشمیر میں جاری مظالم کو روکنے کی ضرورت ہے۔ غیرملکی سفارتکار پاکستان کے اندرونی معاملات مزید پڑھیں