بھارت کا فوجی طاقت و ظلم وتشددسے اہل کشمیر کے دل جیتنے کا سوچنا دیوانے کا خواب ہے،متحدہ جہاد کونسل

مظفر آباد:متحدہ جہاد کونسل نے واضح کیا ہے مقبوضہ جموں وکشمیر میں دس لاکھ بھارتی فوجیوں کی موجودگی اور تاریخ کے بدترین مظالم سے اہل کشمیر کے دل جیتنے کا سوچنا دیوانے کا خواب ہے۔مودی اگر کشمیری عوام کے دل مزید پڑھیں