بھارت  وحشیانہ ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو نہیں دباؤ سکتا ،حریت کانفرنس

سری نگر(کے پی آئی)کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر کو حل کرنے سے بھارت کے انکارنے کشمیری عوام کے سیاسی اور قانونی حقوق اور پورے جنوبی ایشیا کے امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ کل مزید پڑھیں