بھارت میں سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات، 42 افراد ہلاک

نئی دہلی (صباح نیوز)بھارت میں سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 42 افراد ہلاک ہو گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دریائے برہم پترا میں پانی کی سطح بلند ہونے سے آسام اور آرونا چل پردیش کے مزید پڑھیں