بھارت میں انٹر امتحانات کے نتائج دیکھ کر 6 طلباء نے خودکشی کرلی

نئی دہلی (صباح نیوز)بھارت کی ریاست تیلنگانہ میں انٹر امتحانات کے نتائج آنے کے بعد 24 گھنٹے کے دوران 6 طلباء نے خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں 3 طالبات بھی شامل ہیں۔ بھارتی پولیس کے مطابق مزید پڑھیں