بھارت میں انتہاپسند ہندو 20لاکھ مسلمانوں کو قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، حافظ حسین احمد

کوئٹہ(صباح نیوز)جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا کہ مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد بھارت میں روایات اور رواداری جیسے الفاظ ختم ہوتے جا رہے ہیں،مودی نے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں مزید پڑھیں