بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک اور ہراسانی کے واقعات افسوسناک ہیں؛ امریکا

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکا اور انسانی حقوق کی دیگر تنظیموں نے بھارت میں جاری مسلم مخالف اقدامات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔امریکی وزارت خارجہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں تبدیلی مذہب مخالف قوانین، نفرت انگیز مزید پڑھیں