بھارتی سکھوں کے خود مختار ملک خالصتان کے قیام کے لیے نیوزی لینڈ میں ریفرنڈم کل ہوگا

آکلینڈ(صباح نیوز) سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فار جسٹس کے تحت بھارتی سکھوں کے لیے ایک خود مختار ملک کے قیام کے لیے  نیوزی لینڈ میں ریفرنڈم اتوار کو ہوگا، سکھوں کی مجوزہ ریاست کا نام خالصتان ہوگانیوزی لینڈ میں مزید پڑھیں