بھارتی سپریم کورٹ ، مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ کیخلاف ا لہٰ آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

نئی دہلی (صباح نیوز)بھارت کی سپریم کورٹ نے اتر پردیش میں مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ کے خلاف ا لہٰ آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کالعدم قرار دے دیا۔الہٰ آباد ہائیکورٹ نے مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ کو سیکولرازم کی خلاف ورزی قرار دیا تھا۔ مزید پڑھیں