بھارتی خفیہ ایجنسی”را”کی معاونت کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بھارتی خفیہ ایجنسی”را”کی معاونت کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت خارج کرتے ہوئے ملزم کے وکیل کوضمانت کے لئے دوبارہ انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دیا مزید پڑھیں