بھارتی حکومت کل جماعتی حریت کانفرنس کی قیادت کے اہلخانہ کو حریت کے نظریات سے دستبرکرانے کے لئے ڈرااور دھمکارہی ہے،محبوبہ مفتی

سرینگر— مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلی وپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے حریت رہنماؤں اور کارکنوں کے اہل خانہ کو ہراساں کرنے پر بی جے پی کی زیر قیادت بھارتی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مزید پڑھیں